دنیا
امریکی دہشت گردی، فضائی حملے میں 10 افغان شہری شہید
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) دہشت گرد امریکہ نے آج میں دو افغانستان کے صوبے ننگر ہار گاڑیوں کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 10 افغان شہری شہید ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی جارحیت کا نشانہ بننے والے تمام افراد سویلین تھے۔
افغانستان کے صوبے ننگرہار کے گورنر کے ترجمان عطاءالہ خوگیانی نے بھی ننگرہار میں 2 گاڑیوں پر امریکی حملے کی تصدیق کی ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل افغانستان کے کئی صوبوں من جملہ بلخ ، قندوز اور زابل مین افغان عوام نے امریکی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے۔