دنیا

امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی میں خطرناک حد تک اضافہ

شیعہ نیوز:امریکی حکام صہیونی حکومت کو وسیع تباہی پھیلانے والے ہتھیار فراہم کرتے ہوئے غزہ کے خلاف جنگ کو وسعت دے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی وزارت جنگ کے بیان کے مطابق بدھ کے روز امریکہ سے ہتھیاروں سے بھرے 200 جہاز اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو ارسال کردہ ہتھیاروں کا مجموعی وزن 200 میٹرک ٹن ہے جس میں بکتربند گاڑیاں، جنگی کشتیوں کے سامان اور گولہ بارود شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button