اہم پاکستانی خبریں

گلگت بلتستان میں تقریباً 2 دہائیوں بعد بلدیاتی الیکشن کا اعلان

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے تقریبا ًدو دہائیوں بعد بلدیاتی الیکشن کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق نومبر میں 18 برس بعد گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔یاد رہے کہ سال 2004ء میں گلگت بلتستان میں آخری بار بلدیاتی انتخابات ہوئے اور 2009میں بلدیاتی ادارے ختم ہوگئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button