مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

انصاراللہ نے ایک اور سعودی ڈرون مار گرا دیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) یمنی جیالوں نے سعودی دشمن کا ایک اور ڈرون الحدیدہ میں مار گرایا۔ یمن کی عوامی اور مزاحمتی فورسز اپنے معمولی ہتھیاروں مگر فولادی ارادوں کی مدد سے اب تک جارح دشمن کے خلاف بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کر چکی ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button