دنیا

تل ابیب کی سڑکوں پر ایک بار پھر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا سیلاب

شیعہ نیوز: قیدیوں کی آزادی کے سلسلے میں حماس کے ساتھ نتن یاہو حکومت کی طرف سے معاہدے میں ٹال مٹول کئے جانے کے خلاف ایک بار پھر ہزاروں صیہونی باشندوں نے اپنی حکومت کےخلاف مظاہرہ رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے نتن یاہو کی کابینہ سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کے خلاف جنگ کا سلسلہ بند کر کے حماس کی قید میں موجود انکے اسیروں کی رہائی کے لئے فورا ایک معاہدے پر دستخط کرے۔ نتن یاہو مخالفین نے ’’ہم سب ایک ہیں‘‘ اور ’’صلح سے ہی امن و امان برقرار ہوگا‘‘ جیسے نعرے لگا کر ان کی جنگ پسندانہ پالیسیوں سے اپنی مخالفت کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button