اہم پاکستانی خبریں

انوارالحق کاکڑ کا شہید میجر علی رضا اور حوالدار نثار احمد کو خراج عقیدت پیش

شیعہ نیوز:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے شہید میجر سید علی رضا شاہ اور حوالدار نثار احمد کو خراج عقیدت پیش کیا۔ نگران وزیراعظم نے ضلع ژوب میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے شہداء کی بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ہماری بہادر افواج دہشت گردی کے خلاف آہنی دیوار کی طرح کھڑی ہیں۔ پوری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے۔ انوارالحق کاکڑ نے مزید کہا کہ ہم دہشت گردی کے عفریت کو مکمل ختم کرنے کے عزم پر قائم ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button