
اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں
ایران کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں، اس نے مسلمانوں کا نام اونچا رکھا ہے،سابق صدر پاکستان عارف علوی
قائدِاعظم کا پہلا مؤقف یہ تھا کہ فلسطین فلسطینیوں کے لئے ہونا چاہیئے۔
شیعہ نیوز: سابق صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ایران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، ایران نے مسلمانوں کا نام اونچا رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سربراہ ایم ڈبلیوایم سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس کی وفد کے ہمراہ ایرانی سفیر سے ملاقات
عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما عارف علوی نے کہا کہ اسرائیل مملکتوں میں غنڈے کی طرح معصوم لوگوں کی جان لے رہا ہے، قائدِاعظم کا پہلا مؤقف یہ تھا کہ فلسطین فلسطینیوں کے لئے ہونا چاہیئے۔