پاکستانی شیعہ خبریں

ہمیشہ عالمی استعمار کیخلاف سینہ سپر رہیں گے، عارف حسین الجانی

شیعہ نیوز:امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مزکزی صدر عارف الجانی نے قرآن و اہلبیت کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم قائد شہید اور ڈاکٹر محمد علی نقوی کے خط کو نہیں چھوڑیں گے، ان کے افکار کو پھیلاتے رہیں گے، ہم مظلومین کا ساتھ دیتے رہیں گے، عالمی استعمار کے خلاف سینہ سپر رہیں گے، انتظامیہ غلط حرکتوں پر اتر آئی ہے، ملک بھر میں حیدر کرار کے ماننے والوں کے نام شیڈول فور میں ڈالے جا رہے ہیں، خواہ مخواہ مقدمے بنا جا رہے ہیں، جس کی شدید مذمت کرتے ہیں، علماء و ذاکرین سے اپیل ہے کہ اپنی صفوں میں اتحاد قائم کریں، وحدت کے خلاف ہونے والے کام کو روکیں، کالی بھیڑیں ہمیں تقسیم کرنا چاہتی ہیں، جن کو ناکام بنانا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button