
مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
یمن میں عاشورائے حسینی کا جلوس+ تصاویر
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) یمن کے حسینی عزاداروں نے عاشورا کے جلوس میں بھرپور شرکت کر کے جارح اتحاد کو یہ پیغام دے دیا ہے کہ وہ کبھی بھی ظلم کے سامنے سر تسلیم خم کرنے والے نہيں ہیں۔
یمن کا آسمان لبیک یا حسین اور ہیہات منا الذلہ کے نعروں سے گونج اٹھا۔
ہر طرفسے یا حسین کی صدا آ رہی تھی۔
