
اہم پاکستانی خبریں
آصف زرداری نے اپنے دور میں جمہوریت بحال کی، آمر کو باہر کیا، بلاول بھٹو
شیعہ نیوز:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے اپنے دور میں جمہوریت بحال کی اور آمر کو باہر کیا۔
اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے پاکستان کے عوام کو یاد دلانا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہر دور میں عوام کی خدمت کی ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ قائد عوام نے اس ملک کے عوام کو ووٹ کی طاقت دلوائی۔
انہوں نے مزید کہا کہ قائدِ عوام نے کسانوں کو زمینوں کا مالک بنایا۔