مشرق وسطی

فلسطینی جوان کا حملہ، 5 اسرائیلی واصل جہنم

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے علاقہ بنی براک میں فلسطینی شہادت طلب جوان نے فائرنگ کرکے 5 صہیونیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے  علاقہ بنی براک میں فلسطینی شہادت طلب نے  فائرنگ  کرکے 5 صہیونیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل رات فلسطینی شہادت طلب جوان ” ضیا حمارشہ ” نے بنی براک علاقہ میں صہیونیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 صہیونی ہلاک ہوگئے۔  اس کارروائی کے بعد صہیونیوں پر خو ف ہراس طاری ہوگیا ہے۔ فلسطینی جوان کا کہنا ہے کہ ہم اپنی سرزمین سےغاصب صہیونیوں کا خاتمہ کریں گے فلسطین سرزمین ، فلسطینیوں سے متعلق ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی فلسطینی جوان کی کارروائیم ين 2 صہیونی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button