مشرق وسطی

عراق کے صوبے بابل میں امریکی فوج کے قافلے پر حملہ

شیعہ نیوز:دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے اس قافلے کو وسطی عراق کے صوبے بابل میں حملہ کا نشانہ بنایا گیا۔ اس نیوز چینل نے اس حملے کی مزید تفصیلات بیان نہیں کیں۔
عراق میں سفر کرنے والے امریکی لاجسٹک قافلوں کو پچھلے چندماہ سے تواتر کے ساتھ نشانہ بنایا جارہا ہے۔
عراقی عوام اور سیاسی حلقے اپنے ملک سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ عراقی پارلیمنٹ بھی اس حوالے سے ایک بل پاس کر چکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button