
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
جعفریہ الائنس کے رہنما علامہ باقر حسین زیدی کی گاڑی پر حملہ
علامہ باقر حسین زیدی کی گاڑی کو رہائش گاہ کے سامنے زیرِ تعمیر عمارت سے نشانہ بنایاگیا
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) جعفریہ الائنس پاکستان کے رہنما علامہ باقر حسین زیدی کی گاڑی پر حملہ اللہ کے کرم سے علامہ صاحب محفوظ رہے۔
تفصیلات کے مطابق علامہ باقر حسین زیدی کی گاڑی کو رہائش گاہ کے سامنے زیرِ تعمیر عمارت سے نشانہ بنایاگیا۔ جس سے گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم علامہ صاحب خدا کے فضل و کرم سے محفوظ ہیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں افغانستان میں کسی خاص گروہ کی حمایت کرنا پاکستان کیلئے مفید نہیں، علامہ ناصر عباس جعفری
اطلاعات کے مطابق چند روز قبل ہی علاقہ پولیس کو مشکوک نقل و حمل سے آگاہ کیا گیا تھا۔