مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

یمن کی اہم شخصیات کو ڈالر درھم اور دینار سے خریدنے کی کوشش

شیعہ نیوز:یمن کے صدر مھدی مشاط کا کہنا ہے کہ اس وقت یمن کی اہم شخصیات کو ڈالر درھم اور دینار سے خریدنے کی کوشش ہورہی ہے اور ہمیں معلوم ہے کہ ان شریف لوگوں نے اسے ٹھکرادیا ہےہم سب کو خبردار کرتے ہیں اس وقت یہ جنگ حق اور باطل کی جنگ ہے اس میں باطل کا ساتھ مت دینا
میں سب کو یقین دلاتا ہوں ہم بالکل فتح کے قریب ہیںفتح سے پہلے خدا کی جانب سے زلزلہ ضرور آئے گا تاکہ پاک اور خبیث کا فرق واضح ہوجائے اس فرق کے بعد وہ فتح اور کامیابی آہی جائے گی
میں ان تمام لوگوں کو نصیحت کرتاہوں جن کو شیطان اس وقت بہکانے کی کوشش کررہا ہے کہ وہ شریعیت کو تھام لیں
سیکوریٹی فورسز ہراس شخص کا پیچھا کرے گی جو اس معرکے میں کسی قسم کی سازش کا حصہ بنے گا
مجھے معلوم ہوا ہے قبائل میں اس وقت انہی مسائل کو لیکر ایک شریفانہ حرکت شروع ہوئی
جہاں تک قانون اور آئین کے حرکت میں انے کی بات ہے تو سب پر واضح ہے
فورسز مکمل طور پر آگاہ ہیں اور ہمارے پاس ہرقسم کی فورس موجود ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button