پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

اورنگزیب فاروقی کی نجی محفل میں شراب نوشی کی تصویرمنظر عام پر آگئی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ملک دشمن وہابی دہشتگرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کا اہم رہنما اور دہشتگرد اورنگزیب فاروقی شراب کے مزے لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

اسلام میں شراب پینا حرام قرار دیا گیا ہے،کالعدم سپاہ صحابہ خود کو ایک مذہبی جماعت کہتی ہے جبکہ اس ہی جماعت کا رہنما اور دفاع صحابہ کا نعرہ لگا کر معصوم عوام کے جذبات سے کھیلنے والانگزیب فاروقی ایک نجی محفل میں پر سکون انداز میں شراب پیتا دکھائی دے رہا ہے۔

خود کو دفاع صحابہ کاٹھیکیدار کہنے والے اورنگزیب فاروقی کی یہ تصویر اس کے ایک قریبی دوست نے شراب کی محفل میں کھینچی تھی جو کسی ذریعے سے منظر عام پر آگئی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں سپاہ صحابہ کی اعلیٰ قیادت کو شراب سپلائی کرنے والارنگے ہاتھوں گرفتار

سعودی ریالوں پر چلنے والی اس کالعدم تنظیم کا مقصد پاکستان میںدہشتگردی اور فرقہ واریت پھیلانا اور اسلام کے چہرے پر بد نما داغ وہابیت کو فروغ دینا ہے۔

اس دہشتگرد تنظیم نے پاکستان میں شیعہ سنی مسلمانوں کا منظم سازش کے تحت خون بہایا، اس جماعت کی ان دہشتگردانہ کاروائیوں کے پیش نظر ریاست پاکستان نے اس جماعت کو کالعدم قرار دیا۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل پولیس کی کاروائی میںسپاہ صحابہ کا مولوی شراب کی بڑی مقدار کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا تھا جس نے دوران تفتیش اس بات کاانکشاف کیا تھا کہ وہ سپاہ صحابہ کی اعلی قیادت کو شراب سپلائی کرتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button