مشرق وسطی

آیت اللہ خامنہ ای کا محمد رضا حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نےممتاز عالم اور مفکر محمد رضا حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

وہ ایک ممتاز عالم ، ماہرادب ، جدید مفکر ، اسلام شناس اور عدالت پسند انسان تھے۔ مرحوم نے اپنی زندگی قرآن و سنت کی اعلیٰ تعلیمات کی خدمت میں گزار دی اور اس سلسلے میں انھوں نے گرانقدر آثار یادگار کے طور پر چھوڑے ہیں ۔ مشہد مقدس میں وہ معرفت اور معنویت کے اساتید کے لئے دلگرمی اوربندگی ، اعتماد اور توکل کا مظہر تھے۔

میں مرحوم کے انتقال پر معززحکیمی خاندان، پسماندگان خاص طور پر مرحوم کے بھائی ، دوستوں اور شاگردوں کو تعزيت اور تسلیت پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button