مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

آیت اللہ خامنہ ای کی ہدایات پر عمل ہمارا شرعی اور قانونی فریضہ ہے: قالیباف

شیعہ نیوز: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ہدایات اور سفارشات پر عمل ہمارا شرعی اور قانونی فریضہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ہدایات اور سفارشات پر عمل ہمارا شرعی اور قانونی فریضہ ہے۔

قالیباف نے آن لائن ملاقات کے سلسلے میں وقت دینے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دستورات اور ہدایات پر عمل ہمارا قانونی اور شرعی فریضہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ عوام کی مشکلات کو حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے اور اس سلسلے میں ہم عملی اقدامات انجام دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ قریبی رابطہ بھی ہمارے فرائض میں شامل ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close