
مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
آیت اللہ خامنہ ای کی ضرورتمند قیدیوں کی آزادی کے لئے 500 ملین تومان کی مدد
شیعہ نیوز: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے موقع پرمالی اعتبار سے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لئے 500 ملین تومان کی مدد فراہم کی ہے۔
نیوز رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے موقع پرمالی اعتبار سے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لئے 500 ملین تومان کی مدد فراہم کی ہے۔
جشن گلریزاں ہر سال رمضان المبارک میں عوامی سطح منعقد کیا جاتا ہے، جشن گلریزاں میں خیّر افراد سے حاصل ہونے والی امداد سے ضرورتمند قیدیوں کو آزاد اور رہا کروایا جاتا ہے۔