مشرق وسطی

رہبر انقلاب اسلامی آیت الہ خامنہ ای کا حسن ایرلو کو ان کی شہادت پر تعزیت پیغام

شیعہ نیوز:رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر حفظ و نشر آثار نے مجاہدین اور کارآمد سفیر حسن ایرلو کی شہادت پر تعزیت پیغام جاری کیا ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

یمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مجاہد و کارآمد سفیر حسن ایرلو کی شہادت جیسی موت پر ان کے گھر والوں اور انکے ہم فکر رفقائے کار کو تبریک و تعزیت پیش کرتا ہوں جنہوں نے مدت دارز تک مختلف میدانوں میں جہاد کیا۔ انکا قابل فخر ماضی سیاسی جدوجہد، سفارتی کوششوں اور سماجی خدمات سے مملو ہے۔اس سے پہلے ان کے دو بھائی شہید ہو چکے ہیں۔ خدا اس جہادی بھائی اور اس کے صابر، صاحب بصیرت اور متقی خاندان پر رحم کرے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button