مشرق وسطی

بغداد: فردوس اسکوائر کے وال اسکرین پر دلچسپ پیغام؛ راہ قدس کربلا سے گزرتی ہے

شیعہ نیوز: عراق کے مقامی ذرائع نے اربعین حسینی کے موقع پر ملک کے دارالحکومت بغداد کے فردوس اسکوائر پر نصب وال اسکرین پر "کربلاء طریق الاقصی” کے عنوان سے درج پیغام سے آگاہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے فردوس اسکوائر پر نصب وال اسکرین پر اربعین حسینی کی مناسبت سے "کربلاء طریق الاقصی” کے عنوان سے درج عبارت بیت المقدس کی آزادی کا راستہ کربلاء بتاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ترکی کے عوامی موکب اربعین حسینی کے موقع پر مصروف خدمت ہیں

رپورٹ کے مطابق یہ دلچسپ پیغام زائرین اور بیت المقدس کی آزادی کے متوالوں کے لئے مزاحمت کا کارآمد اور آبرو مندانہ راستہ دکھا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button