کالعدم سپاہ صحابہ نے’’ شیعہ علماء کونسل‘‘ کے مقابلے پر اپنا نام’’ سنی علماء کونسل‘‘ رکھ لیا
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان دشمن کالعدم دہشتگردجماعت سپاہ صحابہ نے اہلسنت والجماعت کے بعد ایک بار پھر اپنی تنظیم کا نام بدل لیا۔’’ شیعہ علماء کونسل‘‘ کے مقابلے پر اپنا نیا نام ’’سنی علماء کونسل‘‘ رکھ لیا ہے اور اس نام سے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک دشمن سعودی فنڈڈ کالعدم سپاہ صحابہ نے اپنا نام ’’سنی علماء کونسل‘‘ رکھ لیا اور اس کا سربراہ ملعون احمد لدھیانوی کو بنایا گیا ہے جس کی زیر صدارت زیر صدارت جھنگ مرکز میں اس نئے نام سے بنی پرانی دہشتگرد تنظیم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں ایم پی اے معاویہ اعظم سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔
یہ خبر بھی پڑھیں ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 2انتہائی اہم کمانڈر ہلاک
ملعون احمد لدھیانوی کا کہنا تھا کہ ہم بلدیاتی الیکشن میں بھرپور شرکت کریں گے اور ہر حلقے میں اپنے امیدوار کھڑے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے دیگر جماعتوں کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ بھی کی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم سپاہ صحابہ کی قیادت نے ’’شیعہ علماء کونسل‘‘ کے مدمقابل اپنی جماعت کا نام ’’سنی علماء کونسل‘‘ رکھا ہے۔ بلدیاتی الیکشن کیلئے ملعون احمد لدھیانوی نے دیگر جماعتوں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں اور جھنگ الائنس کیساتھ بھی معاملات طے کر لئے گئے ہیں۔ جھنگ الائنس کے پلیٹ فارم سے سیاسی مفادات حاصل کئے جائیں گے۔ اس الائنس کیلئے کالعدم سپاہ صحابہ کی قیادت نے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔