مشرق وسطی

سعودی ولی عہد کی ایران اور فلسطین کی حمایت میں فارسی زبان میں ٹویٹ

شیعہ نیوز: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فارسی اور عربی زبان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

بن سلمان نے اس پیغام میں کہا ہے کہ ہم بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر فلسطین اور لبنان میں ہمارے بھائیوں پر اسرائیل کے حملے بند کروائے۔

سعودی ولی عہد نے بیان میں مزید کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کو مجبور کرے کہ وہ اسلامی جمہوری ایران کی حاکمیت کا احترام کرے اور اس کی سرزمین پر حملہ نہ کرے۔

یہ پیغام ولی بن سلمان سے منتسب ایک غیر سرکاری اکاؤنٹ سے جاری ہوا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button