
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
بہاولنگر مرکزی امام بارگاہ میں دھماکہ
شیعہ نیوز:بہاولنگر مرکزی امام بارگاہ میں زوردار دھماکہ ،دھماکہ کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی
دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدار اور ڈپٹی کمشنر مرکزی امام بارگاہ پہنچ گئے
پولیس دھماکہ کی نوعیت کے بارے تحقیقات کر رہی ہیں
دھماکہ ہینڈ گرنیڈ پھینکنے کے باعث ہوا۔خطیب مرکزی امام بارگاہ مولانا فخر عباس
دھماکے کی اطلاع ملنے پر اہل تشیع حضرات کی بڑی تعداد مرکزی امام بارگاہ پہنچ گئی