
دنیا
افغانستان کے صوبے کنڑ میں دھماکہ،
شیعہ نیوز: دھماکے میں گیارہ طالبان عناصر بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ابھی تک کسی نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
افغانستان میں پندرہ اگست کو جب سے طالبان نے اقتدار اپنے ہاتھ میں لیا ہے اس ملک کے مختلف صوبوں منجملہ جلال آباد، مزار شریف، خوست، بغلان اور کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے جس میں اب تک سیکڑوں کی تعداد عام شہری جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں جبکہ افغان عوام، طالبان کو امن کی فراہمی و تحفظ میں ناکام قرار دے رہے ہیں۔