پاکستان میں لسانی، فرقہ وارانہ تصادم کا اصل ذمہ دار امریکی خفیہ ایجنسی C.I.Aہے ، اسکی تمام تر کاروائی کو روک کر ایجنٹس کو بے نقاب کیا جائے؛آئی ایس او
امریکا جس میلی آنکھ سے پاکستان کی طر ف دیکھ رہا ہے ہم کبھی اْس کے ان عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں آئی ایس او
شیعت نیوز کے مائندے کے ممطابق امامیہ اسٹو دنٹس آرگنا ئز یشن پا کستان کی جانب سے ملک بھر 16 مئی کو اسرا ئیل کے نا پا ک و جو د کے خلا ف ” یو م مر دہ با د امر یکہ ” منا یا گیا۔ اس سلسلے میں آئی ایس او پا کستا ن کراچی ڈو یژ ن کی جانب سے” مرکزی امریکہ مر دہ با دریلی” نمائش چورنگی تا پریس کلب کراچی تک نکا لی گئی۔ جس میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لو گوں نے شر کت کی۔ شرکا ء ریلی نے پاکستان کی سا لمیت حرم پاک کے دفاع اور امریکہ و اسر ائیل مخالف بینر ز اور پلے کا رڈ اٹھا رکھے تھے ریلی سے مولانا منور نقوی ، مولانا صادق تقوی ، مولانا قاضی احمد نورانی اور علامہ آفتاب جعفر ی نے خطاب کیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ 14 مئی یہی وہ دن ہے کہ جس دن اسر ائیل کا ناپاک وجو دعالم اسلام کے قلب میں خنجر کی طرح گھونپا گیا اور 16 مئی کو امریکا نے نا جا ئز اولا د کے وجو د کو نہ صر ف سفارتی سطح پر تسلیم کیا بلکہ دوسرے کمزور ممالک کوبازور قوت تسلیم کروایا گیا، انہوں نے کہا کہ اسر ائیل کا وجو د دراصل عرب ممالک کی بے حسی کا نتیجہ ہے جنہوں نے اپنے ذاتی مفا دات کی خا طر اس نا سو ر کو عر ب خطے میں جگہ دی ،مقرین نے کہا کہ پاکستان کو آج اسرائیل کو تسلیم نہ کر نے کی سزا دی جارہی ہے،امریکا جس میلی آنکھ سے پاکستان کی طر ف دیکھ رہا ہے ہم کبھی اْس کے ان عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ ریلی سے خطاب کر تے ہوئے مولانا منور نقوی نے کہا کہ 14 مئی کے دن فلسطین میں ہنستے بستے گھر وں کو برباد کر دیا گیااور بچو ں کو یتیم اور خو اتین کو بیو اکیا گیا مگر افسوس اس بات کا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کی اس بربر یت پر خاموش تماشائی بئے رہے اور اب بنے ہوئے ہیں ،غزہ پر اسرائیلی جارہیت کے دوران کوئی عرب حکمران فلسطینی مسلمانوں کے حقوق کی خاطر نہ کھڑا ہوا ،مگر دوسری طرف جب مصر ،تیونس، لبیا اور بحرین کی مظلوم عوام اپنے اسلامی اقدار کی حفاظت اور حقوق کے لیے سراپا احتجاج ہوئے تو عرب حکمران مظاہرین پر گولہ بارود کے ساتھ حملہ آوار ہوگئے ،ہم یہ سوال کرتے ہیں کہ غزہ کے اْوپر اسرائیلی جارہیت کے وقت آل سعود کی افواج کہاں تھیں۔ ، مجلس وحدت المسلمین کراچی کے ذمہ دار مولانا صادق تقوی نے پاکستا ن میں جاری ڈرو ن حملوں کی مذمت کر تے ہو ئے کہا کہ ایٹمی طا قت رکھنے والے ملک کے سیا سی و فو جی حکمرانوں کے لیے غیرت کا مقام ہے کہ ہم ڈ رو ن طیا رے گرا نے کی طا قت رکھنے کے با وجو د صرف بیا نا ت دے رہے ہیں کسی بیرو نی طاقت کو یہ حق نہیں کہ وہ دہشت گر دی کے خلاف جنگ اور دہشتگردوں کے ٹھکا نوں پر حملے کا نام لے کر پاکستان کی حدود میں فو جی کا روائی کرئے ۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ سب سے بڑا دہشتگر دہے اور جب آج دنیا میں اْ سکی سیاسی و عسکری دہشت گرد بے نقاب ہو رہے ہیں تو وہ خو د کو دنیا کا محا فظ ظا ہر کر رہا ہے ریلی سے خطا ب کرتے ہوئے جمعیت علماء السلام مولانا قاضی احمد نورانی نے کہا کہ امریکہ تمام فسادات کی جڑ ہے اور آج دنیا میں اگر کسی بھی مقام پر ظلم ہورہا ہے تو یقینی طو ر کہا جا سکتا ہے کہ اس میں امریکہ ملو ث ہے خو اہ وہ با لواسطہ ہو یا بلا واسطہ ۔علامہ آفتاب جعفری نے کہا کہ امریکہ کی پاکستان میں مدا خلت کو ہم اعلان جنگ سمجھتے ہیں اور اگر حکمرا نوں نے امریکہ نواز پا لیسیوں کو تبدیل نہ کیا تو عوام ان کا بھی وہی حال کرئے گی جو آج تک دیگر امر یکی پٹھوؤں کا ہو ا ہے انہوں نے کہا کہ حرم پاک کا تقد س تمام مسلما نوں کا شرعی فر یضہ ہے مگر آل سعود کہ جن کی تا ریخ گواہ ہے کہ ان لوگوں نے ہمیشہ عرب میں امریکی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنا یا بلکہ اسرائیل کا نا پا ک وجود بھی انہی کے ذاتی مفا دات کی وجہ سے عمل میں آیا اور اب جب کھلے عام مکہ و مدینہ پر حملہ کرنے کی امریکی سازش بے نقاب ہوچکی ہے،اس موقع پر بھی شدیدرد عمل کا اظہار نہیں کررہا، لہذا ہم یہ بات واضع کردینا چاہتے ہیں کہ امریکا کو مسلمانوں کے ساتھ عالمی جنگ بھیانک ثابت ہوگی،انہوں نے پاکستا ن میں امریکی غیر قانونی مداخلت اور نیٹو سپلائی بھال کرنے کی شد ید مذمت کی اور کہا کہ حکمران ہوش کے ناخوں لیں اگرحکمران ملک کو بچانا چاہتے ہیں تو انہیں امریکی مسلط کردہ پالیسیوں سے باہر نکلانا ہوگا۔ ریلی کے اختتام پر امریکہ و اسر ائیل سے اظہا ر نفرت کرتے ہوئے شرکا ء ریلی نے امریکہ واسرائیل کے پر چم کو نظر آتش کیے
قرارداد
اسلام آباد میں امریکی کونسل خانے کی توسیعی کے بہانے پاکستان میں امریکی چھاونی بنانے کی کوشیش کو روکا جائے۔*
پاکستان میں لسانی، فرقہ وارانہ تصادم کا اصل ذمہ دار امریکی خفیہ ایجنسی C.I.Aہے ، اسکی تمام تر کاروائی کو روک کر ایجنٹس کو بے نقاب کیا جائے
یوم مردہ با د امریکا سرکاری سطح پر یوم نجات کے طور پر منایا جائے، کیونکہ پاکستان کی تما تر مشکلات کا ذمہ دار امریکاہے
امریکی نیٹو سپلائی کی بھالی کے مطالبے کے فیصلے کے منظور نہ کیا جائے،
ایران ،پاک گیس لائیں معاہدے بلا امریکی دباؤکو فوری عملی جامعہ پہنچایا جائے ، کیونکہ یہ ملک خدادا پاکستان کے مفاد میں ہے
قرار دا
د آئی ایس او کراچی ڈویژن کے ذمہ دار عار ف حسینی نے پیش کیں جسکو شرکاء نے اللہ اکبر کے فلک چگاف نعروں کے ساتھ منظور کیا گیا۔