دنیا

غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں پر کینیڈا کے وزیراعظم کی شدید تنقید

شیعہ نیوز:ٹروڈو نے کہا ہے کہ ہم حکومت اسرائیل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ زیادہ سے زيادہ تحمل کا مظاہرہ کرے۔ دنیا، ٹی وی اور سوشل میڈیا کے ذریعے ان تمام اقدامات کی نظارہ گر ہے۔ ہم فلسطین میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ، پسماندگان، ڈاکٹروں اور ان بچوں کے اظہار خیالات سن رہے ہيں کہ جنہوں نے اپنے والدین کھودیئے ہيں۔ انہوں نے کولمبیا میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ دنیا عورتوں، اور بچوں کے قتل عام کی گواہ ہے۔ غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے، ٹروڈو کا اسرائیل کے خلاف یہ سب سے سخت بیان ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button