
مشرق وسطی
شام میں کار بم دھماکہ، بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
شیعہ نیوز: کار بم دھماکہ شام کے شمال مشرق کے دیہی علاقے شوا میں ہوا جس میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
شام کی انسانی حقوق نے جس کا ہیڈ کوارٹر برطانیہ میں ہے کہا ہے کہ یہ دھماکہ شوا کے دیہی علاقے میں کار میکینیکل گیریج میں ہوا ہے۔
ابھی تک اس دھماکے کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔