پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پرامن اربعین واک کے عزاداروں پر مقدمات قابل مذمت ہیں، آئی ایس او

شیعہ نیوز:امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری محمد عباس نے کہا ہے کہ پرامن اربعین واک کے عزاداروں پر مقدمات قابل مذمت ہیں، اربعین واک کرنا ہمارا حق ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی فکر اور آئین و قانون کے مطابق پاکستان بھر میں اربعین کی مناسبت سے واک کرنا ہمارا بنیادی حق ہے۔ محمد عباس نے مطالبہ کیا کہ لاکھوں پرامن اور محب وطن شہریوں پر بےبنیاد اور جانبدارانہ مقدمات کو فی الفور ختم کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button