پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پاراچنار، ولی العصر سکول میں تقریب، جید علمائے کرام کی شرکت

شیعہ نیوز: ڈاکٹر علامہ سید شجاع حسین الحسینی کی دعوت پر ولی العصر سکول میں ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں جامع مسجد پاراچنار کے خطیب علامہ شیخ فدا حسین مظاہری، سابق سینیٹر علامہ سید عابد حسین الحسینی، مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے پارلیمانی لیڈر و ایم این اے انجینئر حمید حسین، انجمن حسینیہ کے سیکرٹری جلال حسین بنگش، صدر تحریک حسینی علامہ سید تجمل حسین الحسینی سمیت مشران و عمائدین نے کی شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button