مشرق وسطی

رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں 12 روزہ جنگ کے شہداء کی چہلم کی تقریب کا انعقاد

شیعہ نیوز: حسینیہ امام خمینی (رح) میں 12 روزہ جنگ کے شہداء کی شہادت کے چالیسویں دن (چہلم) کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت‌الله العظمی سید علی خامنہ ای، شہداء کے خانوادہ، اعلیٰ حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کے ساتھ جنگ میں امریکی تھاڈ میزائلوں کا ایک چوتھائی ذخیرہ ختم، سی این این کا انکشاف

رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رح) میں 12 روزہ جنگ کے شہداء کی شہادت کے چالیسویں دن (چہلم) کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت‌الله العظمی سید علی خامنہ ای، شہداء کے خانوادہ، اعلیٰ حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

رہبر انقلاب نے اس موقع پر مختصر خطاب بھی فرمایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button