مشرق وسطی

بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں

شیعہ نیوز: بیت المقدس کے العیسویہ ٹاؤن میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران صیہونی فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں کے خلاف آنسوگیس کا بے تحاشہ استعمال کیا۔
پچھلے ستر برس سے مظلوم فلسطینیوں کے بنیادی حقوق، صیہونی حکومت کے ہاتھوں پامال کیے جارہے ہیں۔ اس عرصے کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں کے ہر قسم کے وحشیانہ جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
اسرائیلی فوجی اپنے توسیع پسندانہ مقاصد کو آگے بڑھانے کے لیے آئے دن فلسطینی آبادیوں اور علاقوں پر حملے کرتے ہیں ۔ جس کے دوران بہت سے فلسطینی شہید اور زخمی ہوجاتے ہیں یا پھر انہیں گرفتار کرلیا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button