دنیاہفتہ کی اہم خبریں

کورونا نے امریکہ میں تباہی مچادی، 100 بیمار 6 ہلاک

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے واشنگٹن میں مزید 4 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد وہاں ہلاک افراد کی تعداد 6 ہوگئی، یہ چاروں افراد واشنگٹن کے ہسپتال میں داخل تھے۔ اس کے علاوہ 100 سے زائد افراد متاثر ہیں جن میں سے 18 افراد انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے کورونا وائرس کو سنجیدہ نہ لینے پر کڑی نکتہ چینی ہو رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button