دنیا

سری لنکا میں بحران جاری

شیعہ نیوز: سری لنکا میں حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف عوام کا احتجاج جاری ہے جبکہ صدر کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔

کولمبو سے خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکن صدر کے حامیوں کی مظاہرین سے جھڑپیں ہوئیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد میں حکمران جماعت کے رکن پارلیمنٹ بھی شامل ہیں۔

کولمبو سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک سو نواسی سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button