پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، داعش کا اہم دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد شہر میں بڑی کارروائی کے لئے آیا تھا۔

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں کارروائی کے دوران عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے نیٹ ورک کا اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد شہر میں بڑی کارروائی کے لئے آیا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں متحدہ قرآن بورڈ پنجاب کی تشکیل نو، 4 شیعہ نمائندے شامل

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار داعشی دہشتگرد عبدالغنی عرف ابو منصور سے بم بنانے کا سامان برآمد ہوا ہے۔

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ داعش کا اہم دہشت گرد عبدالغنی نادرن بائی پاس کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button