اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کالعدم جماعت الدعوۃ کے رہنما حافظ سعید کو گرفتار کرلیا گیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سی ٹی ڈی پنجاب نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، حافظ سعید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو 21 فروری 2019ء کو کالعدم قرار دیا تھا۔ دونوں تنظیمیوں زیر انتظام سندھ میں چلنے والے مدارس اور فلاحی ادارے بھی صوبائی حکومت نے اپنی تحویل میں لے لیے تھے۔ مارچ 2019ء میں حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں قائم مسجد قبا، مدرسہ خالد بن ولید، مدرسہ ضیا القرآن، مدنی مسجد اور علی اصغر مسجد کو بھی اپنی تحویل میں لیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button