اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں
سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی داعشی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، تین دہشت گرد گرفتار
پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مالاکنڈ ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ جن میں عبدالرحمان، عزیز اور فضل قاسم شامل ہیں۔
گرفتار کیے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے بھارتی مقدار میں گولہ بارود اور اسلحہ برآمد ہوا۔