
مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
عراق میں کرفیو ختم کردیا گیا
شیعہ نیوز: بغداد میں جاری پرتشدد مظاہرے کو کنٹرول کرنے کے لئے حکومت نے ملک بھر میں کل رات کرفیو نافذ کیا تھا۔
الصدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر کی درخواست کے بعد صدر کے حامی پارلیمنٹ ہاوس سے دور ہونا شروع ہو گئے ہیں