
مشرق وسطی
لبنان میں کرفیو نافذ
شیعہ نیوز: لبنان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کورونا تیزی سے اس ملک میں پھیل چکا ہے اور موسم سرما میں اس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا اندیشہ ہے۔
واضح رہے کہ جعمرات 31 دسمبر کو ایک دن میں لبنان میں 3 ہزار 507 افراد کورونا میں مبتلا ہوئے۔
لبنان میں اب تک ایک لاکھ 89 ہزار 278 افراد کورونا میں مبتلا ہوئے جبکہ ایک ہزار 486 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے۔