دنیا

اسرائیلی حکومت کے ایمرجنسی شعبے پر سائبر حملہ

شیعہ نیوز: اسرائیلی حکومت کے ایمرجنسی شعبے پر سائبر حملہ ہوا ہے۔

صیہونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے ایمرجنسی شعبے پر سائبر حملہ ہوا ہے۔ ان ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے فائر بریگیڈ محکمے اور امدادی شعبے کے درمیان رابطہ شدید طور پر متاثر ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نئی حکومت کی اسٹریٹیجی نئے افق کھولنا اوردوستانہ روابط کا فروغ ہے، پزشکیان

کچھ عرصے قبل مختلف صیہونی مراکز پر لگاتار سائبر حملے ہونے کی رپورٹیں سامنے آئی تھیں اور واللاسائٹ پر سائبر حملے کے نتیجے میں یہ صیہونی سائٹ تل ابیب کی دسترس سے باہر ہو گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button