پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

دادو، چہلم امام حسینؑ پر مشی کرنے والے عزاداروں پر مقدمہ درج

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) صوبہ سندھ کے ضلع دادو کے علاقے جوہی میں چہلم امام حسین ؑپر اربعین واک (مشی) کرنے والے عزاداروں پر مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق متعصب سندھ پولیس نے یزیدی پنجاب پولیس کےنقش قدم پر چلتے ہوئے ضلع دادو کے علاقے جوہی میں بھی نواسہ رسول امام حسینؑ کے چہلم پر اربعین واک (مشی) کرنے والے عزاداروں پر سرکاری مدعیت میں ایف آئی آر کا اندراج کرلیا۔مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ بی سیکشن پر درج کیا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں تلہار، چہلم امام حسین ؑپر اربعین مشی کرنے والے عزاداروں پر مقدمہ درج

ایف آئی آر شیعہ رہنماء سید فدا حسین، عمران جعفری، سید ماجد، اشرف شیخ سمیت 22 نامزد اور 250 نامعلوم افراد کے خلاف درج کی گئی ہے۔

دادو، چہلم امام حسینؑ پر مشی کرنے والے عزاداروں پر مقدمہ درج
دادو، چہلم امام حسینؑ پر مشی کرنے والے عزاداروں پر مقدمہ درج
دادو، چہلم امام حسینؑ پر مشی کرنے والے عزاداروں پر مقدمہ درج
دادو، چہلم امام حسینؑ پر مشی کرنے والے عزاداروں پر مقدمہ درج

واضح رہے کہ پاکستان میں موجود یزیدی طاقتیں چہلم امام حسینؑ کے تاریخی اجتماعات سے خوفزدہ ہیں اور عزاداروں کو ڈرانے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button