اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

 مچھ میں شیعہ کان کنوں کے مہیمانہ قتل عام کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد وہابی گروہ داعش نے قبول کرلی

بلوچستان کے علاقے مچھ میں شیعہ ہزارہ کان کنوں کے تصاویر جاری کردی گئیں ، اس بہیمانہ قتل عام کی ذمہ داری عالمی وحشی دہشت گرد وہابی تنظیم داعش نے قبول کرلی۔

افسوس یہ ہے کہ بعض لوگ ابھی تک اپنے راگ کی ڈھولکی بجا کر حقائق چھپانے کی سازش کررہے ہیں! اہل تشیع ہزارہ کو شناخت کرکے قتل (ذبح) کیاگیا ہے! بالکل جیسے گلگت بابوسر میں بس سے اہل تشیع افراد شناخت کرکے اتار کر مارے گئے تھے اور صدہ شہر میں طوری (توری) قبائل کے افراد گاڑی سے اتار کرذبح کئےگئے تھے ۔

واضح رہے کہ کوئٹہ کے ہزارہ کا صرف ایک گناہ شیعہ ہونا ہے۔طالبان، سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی (اہل سنت والجماعت) لدھیانوی،معاویہ اعظم اور اورنگزیب فاروقی پاکستان میں داعش کے سہولتکار ہیں، بلوچستان میں رمضان مینگل اور کمپنی انکی آلہ کار ہے!

اہل تشیع کیلئے تکفیری دیوبندی دہشتگرد سب ایک جیسے ہیں اور یہی مچھ میں شیعہ ہزارہ مزدوروں کے قاتل ہیں۔یہ سب ڈیپ اسٹیٹ کے اثاثہ جات ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button