دنیا

ڈنمارک کے سیاست دان راسموس پالوڈن قرآن پاک کی بے حرمتی

شیعہ نیوز: سویڈن میں عراقی عیسائی پناہ گزین سلوان مومیکا کی ہلاکت کے چند روز بعد ڈنمارک کی انتہائی دائیں بازو کی "ہارڈ وے” پارٹی کے رہنما راسموس پالوڈن نے ایک بار پھر گستاخانہ حرکت میں قرآن پاک کو نذر آتش کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف امریکی یونیورسٹی کا اقدام

سویڈش میڈیا کے مطابق، پالوڈان نے ایکس سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پیغام میں کوپن ہیگن میں ترکی کے سفارت خانے کے سامنے اپنے اس گھناؤنے فعل کا اعلان کیا۔

رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کے اس سیاست دان نے ایک بار پھر قرآن پاک کی توہین کی، حالانکہ اس سے قبل ڈنمارک کی پولیس نے مومیکا کی موت کے بعد اس گھناؤنے فعل کی ممانعت کا بیان جاری کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button