
دنیا
صیہونی پارلیمنٹ میں سینچری ڈیل کو پارہ کر دیا گیا
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)صیہونی پارلیمنٹ میں فلسطینی نمائندے احمد الطیبی نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پھاڑ کر پیروں تلے روند ڈالا۔