پاکستانی شیعہ خبریں

سکردو میں رواں سال اسد عاشورا 4 اگست کو منانے کا فیصلہ

شیعہ نیوز: حسب سابق امسال بھی گمبہ سکردو میں عاشورہ اسد 4 اگست بروز اتوار 28 محرم الحرام کو مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ عاشورہ اسد کے انعقاد کا فیصلہ سکردو کی نصف سے زائد ماتمی انجمنوں کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس چیئرمین اکبر ہاؤس گمبہ سکردو میں منعقد ہوا، اجلاس میں عشرہ اسد کی مجالس کے حوالے سے کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت سید احمد شاہ الحسینی نے کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button