پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

دینِ مبین اسلام حلیوں کا نہیں رویّوں کا نام ہے، علّامہ شہنشاہ نقوی

شیعہ نیوز:نشتر پارک میں مرکزی عشرۂ محرّم کی آ ٹھویں مجلس سے بعنوان ’’عقیدۂ امامت‘‘ خطاب کرتے ہوئے علّامہ شہنشاہ حسین نقوی نے اہلِ بیت ِ نبوی ؐ کی سیرت پر روشنی ڈالی ، انہوں نے کہا کہ دینِ مبین اسلام حلیوں کا نہیں رویّوں کا نام ہے،سیّد الشہداء حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ مصباحِ ہدایت، چَراغِ ہدایت اور کشتیِ نجات ہیں،اطاعت اُس کی کروجو ہدایت یافتہ ہےامام کا کام منزل اور مطلوب تک لے جانا ہے معرفت امامؓ کربلا والوں سے حاصل کی جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button