پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ایک اور دیوبندی مولوی بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش میں گرفتار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اسلام آباد کے تھانہ ترنول کی حدود میں جعلی دیوبندی امام مسجد بچی سے زیادتی کی کوشش میں گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق دیوبندی مولوی خلیق الرحمٰن معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق تھانہ ترنول اسلام آباد کی حدود میں واقع مسجد کا جعلی امام دیوبندی مولوی خلیق الرحمٰن ایک معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرتے ہوئے اس وقت رنگ ہاتھوں گرفتار ہوا جب وہ بچی کو قرآن پڑھانے اس کے گھر آیا اور موقع پاکر اس سے بچی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے زیادتی کی کوشش کی ۔

بچی نےچیخ وپکارکی تو والدین فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور مولوی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ، بعد ازاں پولیس کمپلین کے بعدفوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے ترنول تھانے منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس درندہ صفت مولوی سے تفتیش جاری ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button