اہم پاکستانی خبریں

ڈی آئی خان، چیک پوسٹ پر حملے میں خاصہ دار پولیس کے 2 اہلکار زخمی

شیعہ نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان نامعلوم افراد کے چیک پوسٹ پر حملے میں خاصہ دار پولیس کے 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مغل کوٹ تھانہ تحصیل درازندہ دوماندہ چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس میں 2 خاصہ دار پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مغل کوٹ تھانہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے سنگم پر ہے۔ زخمی ہونے والے خاصہ دار اہل کاروں میں شاہ عالم اور احسان شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button