پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

والدین کے نافرمان رحمت خداوندی سے محروم رہتے ہیں، حسین مقدسی

شیعہ نیوز:سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغاسیدحسین مقدسی نے کہا ہے کہ ماں کے قدموں تلے جنت ہے ۔قرآن و حدیث کی رو سے والدین کے نافرمان رحمت خداوندی سے محروم رہتے ہیں۔ اس امر کا اظہار انہوں نے امام بارگاہ قصرِ شبیرڈھوک سیداں میں ٹی این ایف جے کے بزرگ رہنما سید ابو القاسم شاہ الحسینی کی بیوہ ، حسینی برادران کی والدہ اور علامہ سید قمر حیدر زیدی کی خوشدامن کی مجلسِ چہلم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔مجلس عزا سے دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button