دنیا

مشرقی ایشیا میں جنگ کے لئے تیار ہیں: امریکی جنرل کا اشتعال انگیز بیان

xشیعہ نیوز: امریکی فوج کے جنرل، جوزف رایان نے اے پی کو انٹرویو دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ فلپائن، جاپان اور آسٹریلیا جیسے مشرقی ایشیا کے امریکی اتحادی، متحد ہوکر ان کے بقول عالمی توازن میں تبدیلی کی کوشش کرنے والوں کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں۔
انہوں نے چین اور شمالی کوریا کے خلاف امریکی اتحادیوں کے رویے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ واشنگٹن کے ساتھیوں کی تیاری، ان کے بقول حملہ آوروں کو سوچنے پر مجبور کرے گی۔ دہشت گرد امریکی فوج کے جنرل جوزف رایان نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ امریکہ اور اس کے مشرقی ایشین اتحادی، یوکرین پر روس کے حملے جیسے بحران کی تاک میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button