مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

تہران میں عید الفطر کی نماز آیت اللہ خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی

شیعہ نیوز: تہران میں عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں مصلی امام خمینی (رح) میں منعقد ہوگی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : امام خمینی کے رہنما اصولوں اور آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت میں تحریک قدس جاری ہے، خلیل الحیہ

حجت الاسلام علی نوری نے بتایا کہ شوال کا چاند نظر آنے اور عیدالفطر کے اعلان کے بعد، اگلے ہفتے، نماز صبح 8:00 بجے منعقد ہوگی جبکہ مصلی نمازیوں کے لیے صبح 4:00 بجے سے کھول دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ صبح 4 بجے سے شہر بھر کے پوائنٹس سے نمازیوں کو لے جانے کے لیے تیار ہونگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button